: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی،28نومبر(ایجنسی) سپریم کورٹ نے سہارا گروپ کے سربراہ سبرت رائے سہارا کو پھر ایک بار بڑی راحت دی ہے. کورٹ نے سبرت رائے کی عبوری ضمانت مدت پیرول 6 فروری تک بڑھا دی ہے. سپریم کورٹ نے سہارا سربراہ سبرت رائے کو جیل سے باہر
رہنے کے لئے 6 فروری، 2017 تک 600 کروڑ روپے جمع کرانے کی ہدایت دی ہے.
سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ آئندہ 6 فروری تک رقم جمع نہ کرنے پر سہارا سربراہ کو Surrender کرنا ہوگا. غور طلب ہے کہ سہارا گروپ کی طرف سے کورٹ کے ایک حکم پر عمل نہ کرنے پر 68 سالہ سہارا چیف سبرت رائے کو مارچ 2014 میں گرفتار کیا تھا.